سورة النمل - آیت 90

وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ هَلْ تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو برائی لے کر آئیں گے وہ اوندھے منہ آگ میں پھینکے جائیں گے کیا تم اس کے سوا کوئی اور جزا پا سکتے ہو کہ جیسا کروویسا بھرو؟“ (٩٠)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔