سورة النمل - آیت 5
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَهُمْ سُوءُ الْعَذَابِ وَهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے بدترین عذاب ہے اور آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں۔“
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔