سورة الشعراء - آیت 191
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست ہے اور مہربان بھی۔“ (١٩١)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔