سورة الشعراء - آیت 184

وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور پہلے لوگوں کو پیدا فرمایا ہے۔“ (١٨٤)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔