سورة الشعراء - آیت 152
الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو زمین میں اصلاح کے بجائے فساد برپا کرتے ہیں۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔