سورة الشعراء - آیت 134
وَجَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
باغ دیے اور چشمے دیے۔ (١٣٤)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔