سورة الشعراء - آیت 130

وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہوظالم بن کر ڈالتے ہو۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔