سورة الشعراء - آیت 84

وَاجْعَل لِّي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میرے بعد آنے والوں میں مجھے سچی شہرت عطا فرما۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔