سورة الشعراء - آیت 70
إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا تَعْبُدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا کہ یہ کیا ہیں؟ جن کی تم عبادت کرتے ہو؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔