سورة آل عمران - آیت 2

اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہمیشہ زندہ، قائم رہنے والا ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔