سورة الشعراء - آیت 12

قَالَ رَبِّ إِنِّي أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

موسیٰ نے عرض کی اے میرے رب مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھٹلادیں گے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔