سورة الشعراء - آیت 7
أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا انہوں نے کبھی زمین پر غور کیا کہ ہم نے کتنی کثیرتعداد میں عمدہ نباتات اس میں پید اکی ہیں ؟ (٧)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔