سورة المؤمنون - آیت 95

وَإِنَّا عَلَىٰ أَن نُّرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقَادِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہارے سامنے عذاب لانے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی ہم انہیں دھمکی دے رہے ہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔