سورة المؤمنون - آیت 54
فَذَرْهُمْ فِي غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بس چھوڑو انہیں، ایک مقررہ وقت تک غفلت میں پڑے رہیں۔“
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔