سورة المؤمنون - آیت 25

إِنْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ بِهِ جِنَّةٌ فَتَرَبَّصُوا بِهِ حَتَّىٰ حِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس آدمی کو جنون ہوگیا ہے کچھ مدت اور دیکھ لو شاید افاقہ ہوجائے۔“

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔