سورة طه - آیت 118
إِنَّ لَكَ أَلَّا تَجُوعَ فِيهَا وَلَا تَعْرَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
نہ تم بھوکے ننگے رہو گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔