سورة طه - آیت 109
يَوْمَئِذٍ لَّا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَٰنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس دن سفارش کارگر نہ ہوگی الّایہ کہ کسی کو رحمان سفارش کی اجازت دے اور اس کی بات سننا پسند کرے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔