سورة طه - آیت 92

قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

موسیٰ نے فرمایا اے ہارون کس بات نے جب آپ نے دیکھا تو انہیں منع کیوں نہ کیا ؟

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔