سورة طه - آیت 26

وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میرے کام کو میرے لیے آسان فرمادے۔ (٢٦)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔