سورة مريم - آیت 4
قَالَ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْبًا وَلَمْ أَكُن بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس نے عرض کی اے میرے پروردگار میری ہڈیاں کمزور ہوگئی ہیں اور بڑھاپے سے میرا سر چمک اٹھا ہے۔ اے پروردگار میں تجھ سے دعا مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا۔“ (٤)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔