سورة الكهف - آیت 74
فَانطَلَقَا حَتَّىٰ إِذَا لَقِيَا غُلَامًا فَقَتَلَهُ قَالَ أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْسٍ لَّقَدْ جِئْتَ شَيْئًا نُّكْرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”پھر دونوں چل پڑے، یہاں تک کہ جب وہ ایک لڑکے سے ملے اس نے اسے قتل کردیا۔ موسیٰ نے کہا کیا تو نے ایک معصوم جان کو کسی جان کے بدلے کے بغیر قتل کردیا ہے بلاشبہ تو نے برا کام کیا ہے۔“
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔