سورة الكهف - آیت 65

فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”ان دونوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ پایا۔ جسے ہم نے اپنی طرف سے رحمت عطا کی اور اسے اپنی طرف سے علم عطا کیا تھا۔“

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔