سورة الكهف - آیت 44

هُنَالِكَ الْوَلَايَةُ لِلَّهِ الْحَقِّ ۚ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقْبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہر طرح کی مدد اللہ سچے کے اختیار میں ہے، وہ ثواب دینے میں بہتر اور انجام کی رو سے زیادہ اچھا ہے۔“ (٤٤)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔