سورة الحجر - آیت 50

وَأَنَّ عَذَابِي هُوَ الْعَذَابُ الْأَلِيمُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اور بے شک میرا عذاب بھی دردناک ہے۔“

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔