سورة الحجر - آیت 4
وَمَا أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا وَلَهَا كِتَابٌ مَّعْلُومٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر اس لیے کے اس کا وقت لکھا ہوا تھا۔“ (٤) ”
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔