سورة یوسف - آیت 74

قَالُوا فَمَا جَزَاؤُهُ إِن كُنتُمْ كَاذِبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” انہوں نے کہا اس کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہوئے؟“

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔