سورة ھود - آیت 122

وَانتَظِرُوا إِنَّا مُنتَظِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور انتظار کرو، یقیناً ہم بھی انتظار کرنے والے ہیں۔“ (١٢٢)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔