سورة الانفال - آیت 58

وَإِمَّا تَخَافَنَّ مِن قَوْمٍ خِيَانَةً فَانبِذْ إِلَيْهِمْ عَلَىٰ سَوَاءٍ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْخَائِنِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اگر کبھی آپ کسی قوم کی جانب سے اس کی خیانت سے ڈریں تو ان کا عہد ان کی طرف برابری کی بنیاد پر پھینک دیں بے شک اللہ خیانت کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔