سورة الانفال - آیت 43
إِذْ يُرِيكَهُمُ اللَّهُ فِي مَنَامِكَ قَلِيلًا ۖ وَلَوْ أَرَاكَهُمْ كَثِيرًا لَّفَشِلْتُمْ وَلَتَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ سَلَّمَ ۗ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” جب اللہ آپ کو خواب میں انہیں تھوڑے دکھارہاتھا اور اگر وہ آپ کو دکھاتا کہ وہ زیادہ ہیں تو تم ضرور ہمت ہارجاتے اور اس معاملے میں آپس میں جھگڑپڑتے اور لیکن اللہ نے سلامت رکھا، بے شک وہ سینے کی باتوں کو خوب جاننے والاہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔