سورة الاعراف - آیت 24
قَالَ اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَىٰ حِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
فرمایا اترجاؤ تم میں سے بعض بعض کا دشمن ہے اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھہرنا اور فائدہ ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی کھانا پینا اور دنیوی زندگی کے دوسرے سامان سے متمتع ہونا۔