سورة الاعراف - آیت 7

فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍ ۖ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھران کے سامنے علم کے ساتھ بیان کریں گے اور ہم غائب نہ تھے۔“ (٧)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 15 یعنی ہم سے کچھ سن رہے تھے اور سب کچھ دیکھ رہے تھے اس لیے اگر وہ خاموش رہیں گے یا غلط بات کریں گے تو ہم خود بتادیں گے کہ تم نے یہ جواب دیا تھا اور یہ بات کہی تھ