سورة النسآء - آیت 152
وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَمْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ أُولَٰئِكَ سَوْفَ يُؤْتِيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی کے درمیان تفریق نہ کی یہی وہ لوگ ہیں کہ عنقریب اللہ انہیں ان کے اجردے گا اور اللہ بہت ہی بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 مراد امت محمدی ہے جو تمام پیغمبر وں پر ایمان رکھتی ہے لہذٰا ن کے لیے بشارت ہے (قرطبی)