سورة الكافرون - آیت 2
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔