سورة الماعون - آیت 2

فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یعنی اس سے ہمدردی و غمزاری کی بجائے سنگدلی و بے رحمی سے پیش آتا ہے۔