سورة الماعون - آیت 2
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی اس سے ہمدردی و غمخواری کی بجائے سنگدلی و بے رحمی سے پیش آتا ہے۔