سورة الهمزة - آیت 8
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ ان پر ڈھانک دی جائے گی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی انہیں اس آگ میں ڈال کر تمام دروازے بند کردیئے جائیں گے تاکہ نہ ا نہیں کسی طرف سے ہوا لگنے پائے اور نہ وہ بھاگنے کی کوشش کرسکیں بلکہ ہمیشہ اس میں پڑے جلتے رہیں۔