سورة الهمزة - آیت 6

نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ اللہ کی آگ ہے جو خوب بھڑکائی گئی ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔