سورة القارعة - آیت 10
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور آپ کو کیا خبر کہ ھاویہ کیا ہے؟
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 ” ھاویۃ“ کے لفظی معنی گڑھے کے ہیں جس میں گرا جائے۔ مراد دوزخ کا گڑھا ہے۔