سورة القارعة - آیت 8

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جس کے وزن ہلکے ہوں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

۔ ف 4 یعنی نیک اموال کم اور برے اعمال زیادہ ہوں گے۔