سورة العاديات - آیت 9

أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تو کیا وہ نہیں جانتا کہ جو کچھ قبروں میں ہے اسے نکال لیا جائے گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 یعنی کیا اسے اس وقت کا کوئی ڈر نہیں ہے؟