سورة العاديات - آیت 1
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
قسم ہے ان گھوڑوں کی جو پھنکارتے ہوئے دوڑتے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی ٹاپوں کی آواز یا ہانپنے کی آواز