سورة الزلزلة - آیت 5

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیونکہ آپ کے رب کا اسے یہی حکم ہو گا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔