سورة القدر - آیت 3
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
شب قدر ایک ہزار مہینے سے بہتر ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 یعنی اس میں عبادت کرنا ہزار مہینوں کی عبادت سے زیادہ ثواب رکھتا ہے۔