سورة العلق - آیت 18

سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9 یعنی میرے مقابلہ کے لئے اپنے حمایتوں کو بلا لے۔