سورة العلق - آیت 6
كَلَّا إِنَّ الْإِنسَانَ لَيَطْغَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں یقیناً انسان سرکشی کرتا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔