سورة التين - آیت 2
وَطُورِ سِينِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور طور سیناکی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 16 اس سے مراد وه پهاڑ هے جس پر الله تعالیٰ نے حضرت موسیٰ (علیه السلام )سے كلام فرمایاتھا۔اسی کو سورۃ مومنون (آیت 20)میں طور سینا بهی كها گیا هے