سورة الشرح - آیت 3

الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو آپ کی کمر توڑے جا رہا تھا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یعنی آپ(ﷺ)کے تمام گناہ معاف کردیئے یا منصب رسالت جیسی کٹھن ذمہ داری کو آپ پر آسان کردیا۔