سورة الليل - آیت 21

وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس کا رب اس سے ضرور خوش ہو گا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 13 یعنی آخرت میں بیش بہا نعمتیں اور بلند مرتاب پا کر خوش ہوجائے گا۔