سورة الليل - آیت 6
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اچھی بات کی تصدیق کی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی توحید کا قائل ہوا۔
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ
اور اچھی بات کی تصدیق کی۔
ف 5 یعنی توحید کا قائل ہوا۔