سورة الشمس - آیت 10
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ناکام ہوا وہ شخص جس نے اس کو آلودہ کر لیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 17 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” جس نے اپنی جان کو دبا دیا۔ (یعنی خاک میں ملا دیا۔ بہکادیا) وہ تباہ ہوگیا۔